عمران خان الزام کا ثبوت لائیں ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں :حمزہ شہباز

عمران خان الزام کا ثبوت لائیں ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں :حمزہ شہباز
عمران خان الزام کا ثبوت لائیں ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں :حمزہ شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہاہے کہ غلط الزام لگانے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے کا کہناتھا کہ عمران خان الزام کا ثبوت لائیں ورنہ کارروائی کیلئے تیار رہیں ،غلط الزام لگانے کے پر آپ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں ۔

مزید :

لاہور -