پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب،وزیر اعلی شہباز شریف صدارت کریں گے,نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن رد الفساد کے حوالے سے پیش رفت کا جائرہ لیا جائے گا

پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب،وزیر اعلی شہباز شریف صدارت کریں گے,نیشنل ...
پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب،وزیر اعلی شہباز شریف صدارت کریں گے,نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن رد الفساد کے حوالے سے پیش رفت کا جائرہ لیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج اتوار کو ہو گا، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور آپریشن رد الفساد کے حوالے سے پیش رفت کا جائرہ لیا جائے گا۔ پنجاب ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے، وزیر اعلی پنجاب اجلاس کی صدارت کریں گے۔ کور کمانڈر لاہور، جی او سی اور دیگر اعلی افسران اجلاس میں شرکت کریں گے،  اس موقع پر صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور آپریشن رد الفساد کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید :

لاہور -