نوبیاہتا دولہا نے خودکشی کرلی

نوبیاہتا دولہا نے خودکشی کرلی
 نوبیاہتا دولہا نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نارنگ منڈی میں قرض کی رقم ادا نہ کرسکنے پر محنت کش امتیاز انصاری نے گندم میں رکھنے والی زہریلی کھا کرزندگی ختم کرلی۔تفصیلات کے مطابق اندرون شہر محلہ مسلم پارک کا امتیاز انصاری چاول کے کارخانے میں کام کرتا تھا، شادی کیلئے لیا گیا قرضہ واپس ادا نہ کرنے پر قرض خواہوں کے تقاضوں سے تنگ آکر اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔امتیاز انصاری کی چار ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔

مزید :

لاہور -