رمشا بازیابی کیس ، احاطہ عدالت میں قریقین خواتین گتھم گتھا

رمشا بازیابی کیس ، احاطہ عدالت میں قریقین خواتین گتھم گتھا
رمشا بازیابی کیس ، احاطہ عدالت میں قریقین خواتین گتھم گتھا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رمشاء بازیابی کیس کی سماعت سے پہلے قریقین خواتین کی لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ عدالت میں ہاتھا پائی ہوئی ایک دوسرے پر جوتوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ خواتین ملزم اور مدعی کی رشتہ دار تھیں جو رمشا بازیابی کیس کی سماعت کیلئے آئی ہوئی تھیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رمشا کی عمران سے بازیابی کیس کی سماعت میں عمران کے وکیل کا کہنا تھا کہ رمشا نے خود اپنی مرضی سے عمران کیساتھ شادی تھی جبکہ رمشا کے وکیل کی طرف سے یہ موقف دیا گیا ہے عمران اسے اغوا ء کر کے لے گیا تھارمشا نے اس سے شادی نہیں کی۔

مزید :

لاہور -