مسلم لیگ ق اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ق اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ ق اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے حاجی محمد خان اورپاکستان مسلم لیگ ق کے رانا اعجا ز دیال سمیت نوید دیال نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق این پی رہنما حاجی محمد خان،مسلم لیگ ق کے نوید دیالاور اعجاز دیال نے لاہور چیئرمین سیکریٹریٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس دوران تمام رہنماﺅں نے اپنے ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔