لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کردیا

لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کردیا
لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوںمیں لوڈ شیڈنگ نے لوگوں کو پریشان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقوں ٹاونشپ ،گرین ٹاون اور ملحقہ علاقوں میں ہر 15منٹ بعد بجلی منقطع ہو کر گھنٹوں بعد بحال ہو رہی ہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔

مزید :

لاہور -