ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا:شہباز شریف

ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا:شہباز شریف
ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی ٰپنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بعض ہسپتالوں میں سیاست کی جارہی ہے،میں ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا۔

حسین حقانی کا امریکی اخبار میں آرٹیکل، پاک فوج کا بھی دو ٹوک موقف سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاون میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ہسپتالوں میں مینجمنٹ کا بہترین نظام لارہے ہیں،پنجاب حکومت تمام سرکاری ہسپتالوں کوفنڈزبھی دے رہی ہے جبکہ مستحق بچوں کے علاج پر1 ارب روپے بھی خرچ کیے گئے۔مخالفین کا بے بنیاد پروپیگنڈاہماری سمجھ سے بالا تر ہے،بد گمانی پیدا کرنے کے لئے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف پرائیویٹائزیشن کر رہا ہے۔

مزید :

لاہور -