ڈاکوؤں اور چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا

ڈاکوؤں اور چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر ...
ڈاکوؤں اور چوروں نے لاہوریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں نامعلوم  ڈاکوؤں اور چوروں نےلاہوریوں  کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا ۔

سرور روڈ کے علا قہ میں مو سیٰ کے گھر میں فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ روپے ما لیت کی طلا ئی زیو رات اور دیگر سا ما ن لیکر فر ار ہو گئے۔مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قے میں صہیب کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ78ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔لٹن روڈ کے علا قہ میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی

زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ سو ل لا ئن کے علا قہ میں یو سف کے گھر میں اس کی فیملی سے1 لاکھ7 5ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نو اب ٹا ؤ ن سے اختر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر7 2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میں اعظم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر65ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ

مز نگ میں یو سف،نو لکھا میں فر ید کی گاڑیاں اورشا د ما ن میں دانش،بھا ٹی گیٹ میں اکبر،نو اں کو ٹ میں جا وید،وحد ت کا لو نی میں جہا نگیر اورفیکٹر ی ایر یا میں نا صرکی موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

لاہور -