ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب سے ساڑھے 3کروڑ روپے کے انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عمل درآمد روک دیا

ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب سے ساڑھے 3کروڑ روپے کے انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عمل ...
ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب سے ساڑھے 3کروڑ روپے کے انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عمل درآمد روک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جامعہ پنجاب سے ساڑھے 3کروڑ روپے کے انکم ٹیکس وصولی نوٹس پر عمل درآمد روک دیا ہے،عدالت نے ایف بی آر سے آئندہ سماعت پرجواب مانگ لیاہے۔

توہین عدالت کی درخواست پروفاقی سیکرٹری قانون کو نوٹس

جسٹس عابد عزیز شیخ نے جامع پنجاب کی درخواست پر سماعت کی جس میں ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس وصولی کے نوٹس کو چیلنج کیا گیا، جامع پنجاب کے ایڈووکیٹ ملک احمد اویس خالد نے یہ نکتہ اٹھایا کہ جامع پنجاب حکومتی تعلیمی ادارہ ہے جس سے انکم ٹیس کی وصولی غیر قانونی ہے، ایف بی آر نے حقائق کو نظر انداز کرکے ٹیکس وصولی کے نوٹس بھجوا دیئے ہیں، وکیل نے استدعا کی کہ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس وصولی کے نوٹس کالعدم قرار دے۔

مزید :

لاہور -