ڈاکٹر طاہر القادری کے خالہ زاد بھائی سجاد حسین مرحوم کی رسم قل

ڈاکٹر طاہر القادری کے خالہ زاد بھائی سجاد حسین مرحوم کی رسم قل
ڈاکٹر طاہر القادری کے خالہ زاد بھائی سجاد حسین مرحوم کی رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خالہ زاد بھائی (کزن) سجاد حسین جھنگ میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر فنانس عدنان جاوید کے چچا تھے۔ صاحبزادہ فیض الرحمن درانی، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان، خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، احمد نواز انجم، نور اللہ صدیقی، ساجد بھٹی، جواد حامد، رانا ادریس، ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، ڈاکٹر رانا فاروق، عین الحق بغدادی، عبدالحفیظ چوہدری، نوشیرواں، عرفان یوسف، مظہر علوی، فرح ناز، افنان بابر اور دیگر رہنماﺅںنے رسم قل میں شرکت کی اور کزن کی وفات پر ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔

فوجی روایات اور اقدار کے مطابق بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے، مقبوضہ کشمیر میں مظالم ریاستی تشدد، حق خود ارادیت کیلئے کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں: آرمی چیف

مزید :

لاہور -