سراج الحق یکم مئی مچھیروں کے ساتھ فش ہاربر گوادر جیٹی پر گزاریں گے

سراج الحق یکم مئی مچھیروں کے ساتھ فش ہاربر گوادر جیٹی پر گزاریں گے
سراج الحق یکم مئی مچھیروں کے ساتھ فش ہاربر گوادر جیٹی پر گزاریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق یکم مئی ”یوم مزدوراں “مچھیروں کے ساتھ فش ہاربر گوادر جیٹی پر گزاریں گے۔ سراج الحق 2 بجے مچھیروں کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھائیں گے اور 5 بجے پسنی فش ہاربرپر مچھیروں اور ان کے بچوں کے ساتھ چائے پیئیں گے۔

حافظ سعید کی نظر بندی میں 3ماہ کی توسیع کا فیصلہ

مزید :

لاہور -