لاہور : باٹا پور میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا

لاہور : باٹا پور میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد کو ...
لاہور : باٹا پور میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقہ باٹا پور میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق لاہور کے علاقہ باٹا پور میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے،سرچ آپریشن نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیا گیا ہے۔
واضح رہے سانحہ کوئٹہ کے ملک بھر میں سرچ آپریشنز کو تیز کیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -