پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاش برآمد

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاش برآمد
 پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں واقع پنجاب یونیورسٹی سے لاش برآمد ہوئی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے ہاسٹل سے لاش ملی ہے تاہم اس بارے میں تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ لاش کسی طالب علم کی ہے یا کسی اور شخص کی ۔پولیس نے بھی لاش ملنے کی تصدیق کردی ہے،ان کا کہنا ہے کہ لاش تین سے چار دن پرانی ہے لیکن اس کی شناخت کے حوالے سے کچھ نہیں بتا یا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔
مزید خبریں :’’میں نے غلطی سے کمرے کا دروازہ کھولا تو بستر پر میری بیوی اور گرو رام رحیم دونوں انتہائی شرمناک حالت میں ‘‘ سچا سودا کے سربراہ پر انکے داماد نے ایسا انتہائی خوفناک الزام عائد کر دیا کہ پورے بھارت میں آگ لگا دی

مزید :

لاہور -