پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانیوالی پرواز کا روانگی سے قبل ہی ٹائر پھٹ گیا

پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانیوالی پرواز کا روانگی سے قبل ہی ٹائر پھٹ گیا
پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانیوالی پرواز کا روانگی سے قبل ہی ٹائر پھٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئرلائن کی لاہور سے لندن جانیوالی پرواز کاروانگی سے قبل ہی ٹائر پھٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کا لندن روانگی سے قبل ہی ٹائر پھٹ گیا جس کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 757 کو 11 بجے روانہ ہونا تھا مگر اب جہاز کا ٹائر تبدیل کرنے کے بعد پرواز کو 3 بجے روانہ کردیا جائے گا۔

’لوگ سمجھتے ہیں میری عمر40 سال ہے لیکن دراصل میں 70 برس کی ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 28 برس کے دوران میں نے یہ چیز ایک دفعہ بھی نہ کھائی‘ 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز بتادیا، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

لاہور -