سابق رکن قومی اسمبلی و پی پی رہنما شوکت بسرا کے ماموں علی اکبر وائیں انتقال کرگئے

سابق رکن قومی اسمبلی و پی پی رہنما شوکت بسرا کے ماموں علی اکبر وائیں انتقال ...
سابق رکن قومی اسمبلی و پی پی رہنما شوکت بسرا کے ماموں علی اکبر وائیں انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی و سابق ضلع ناظم بہاولنگر علی اکبر وائیں انتقا ل کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا کے ماموں علی اکبر وائیں علالت کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح آٹھ بجے 109/6آرہارون آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی ۔مختلف رہنمائوں کی جانب سے مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

’لوگ سمجھتے ہیں میری عمر40 سال ہے لیکن دراصل میں 70 برس کی ہوں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 28 برس کے دوران میں نے یہ چیز ایک دفعہ بھی نہ کھائی‘ 70 سالہ خاتون نے جوانی کا راز بتادیا، پاکستانیوں کی پسندیدہ چیز کھانے سے منع کردیا،خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

لاہور -