لکی مروت سے 5 مبینہ دہشت گرد اور 6 اشتہاری ملزم گرفتار

لکی مروت سے 5 مبینہ دہشت گرد اور 6 اشتہاری ملزم گرفتار
لکی مروت سے 5 مبینہ دہشت گرد اور 6 اشتہاری ملزم گرفتار
کیپشن: Lucky Murawat Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مبینہ دہشت گرد اور 6 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق کارروائی کے دوران ملزموں کے قبضے سے 2کلاشنکوف، 2 پسٹل، بندوق اور 130 کارتوس برآمد کئے ہیں۔

مزید :

لکی مروت -