لسبیلہ میں بینک ڈکیتی ، ڈاکو ایک کروڑسے زائد رقم لوٹ کر فرار

لسبیلہ میں بینک ڈکیتی ، ڈاکو ایک کروڑسے زائد رقم لوٹ کر فرار
لسبیلہ میں بینک ڈکیتی ، ڈاکو ایک کروڑسے زائد رقم لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لسبیلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل حب میں سوک سنٹر کے سامنے نجی بینک سے ڈاکو ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ڈی ایس پی ضیاءمندوخیل نے بتایاکہ چھ ڈاکو نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحہ کی نوک پر ایک کروڑ 37لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوﺅں کی تلاش کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے ۔

مزید :

لسبیلہ -