جج صاحب میاں بیوی کو دیکھتے ہی بھڑک اٹھے

جج صاحب میاں بیوی کو دیکھتے ہی بھڑک اٹھے
جج صاحب میاں بیوی کو دیکھتے ہی بھڑک اٹھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن کے نواح میں ایک نوجوان جوڑا کار میں تیز رفتاری سے جارہا تھا۔ایک جسٹس آف پیس نے انہیں روک لیا اور موقع پرہی ایک سوپونڈ کاجرمانہ کر دیا۔
نوجوان بولا’’جناب والا!ہم تو آپ کے پاس ہی آرہے تھے تاکہ آپ ہماری شادی کا فریضہ انجام دے دیں۔‘‘
’’پھر تو جرمانہ دو سوپونڈ ہو گا۔‘‘جج صاحب نے کھولتے ہوئے کہا۔’’تم تو اس سے بھی زیادہ احمق ہو جتنا میں نے پہلے سمجھا تھا۔‘‘
عتیق احمد بھٹی۔۔مانچسٹر

مزید :

لافٹر -