کراچی میں مینڈک تیرنا بھول گئے

کراچی میں مینڈک تیرنا بھول گئے
کراچی میں مینڈک تیرنا بھول گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی میں آ کر نئے آباد ہونے والے ایک صاحب نے یہاں پر ایک پرانے رہنے والے سے کہا” سنا ہے اب کراچی میں کافی عرصے سے بارش نہیں ہوئی؟“
”بارش....؟“ ان صاحب نے حیرت سے دہرایا۔ پھر ٹھنڈی سانس لے کر بولے۔”ارے صاحب....
کیا بتائیں.... ہمارے علاقے میں تو کئی ایسے مینڈک موجود ہیں۔ جن کی عمریں پانچ پانچ سال ہو گئی ہے لیکن انہیں تیرنا نہیں آتا“

حنابٹ۔ کراچی

مزید :

لافٹر -