۔۔۔۔۔۔۔ اتوار اور بدھ کا روزہ
شیخ صاحب نے تنخواہ مقرر کرنے کیلئے نوکرانی سے پوچھا: پہلے جس کے گھر میں کام کرتی تھی، وہ کیا تنخواہ دیتے تھے؟
نوکرانی نے کہا: شیخ صاحب، سچ پوچھیں تو میں وہاں پر روٹی پانی پر کام کرتی تھی۔
شیخ صاحب نے کہا: تو پھر ہمارے ساتھ کچھ رعایت نہیں کروگی؟
سُنا ہے کہ یہ طے پایا ہے کہ نوکرانی شیخ جی کے گھر اتوار اور بدھ کا روزہ رکھا کرے گی
فاطمہ اصغر۔اسلام آباد