پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا

پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا
پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو گرفتار کر لیا ہے ان کے خلاف نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کا مقدمہ درج تھا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو نہر کا پانی زبردستی چھوڑنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں رحمت آباد چیک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا ہے ۔جمشید دستی قومی اسمبلی کے سیشن کے بعد مظفر گڑھ جا رہے تھے ۔

مودی سرکار کے پاکستانی دشمنی، سکھ یاتریوں کو لاہور آنے سے روک دیا، اٹاری پر احتجاج

مزید :

لیّہ -