نابینا خاتون کیساتھ زیادتی کے واقعے کے 2 ملزم گرفتار، ایک نے عبوری ضمانت کرا لی

نابینا خاتون کیساتھ زیادتی کے واقعے کے 2 ملزم گرفتار، ایک نے عبوری ضمانت کرا ...
نابینا خاتون کیساتھ زیادتی کے واقعے کے 2 ملزم گرفتار، ایک نے عبوری ضمانت کرا لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نابینا خاتون کیساتھ زیادتی کے واقعے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم نے عبوری ضمانت کرالی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزموں میں یونس اور خالد شامل ہیں جبکہ تیسرے ملزم سلیم نے عبوری ضمانت کرالی ہے۔ واضح رہے کہ لیہ میں تیزاب گردی کی شکار نابینا خاتون سے گزشتہ روز تین افراد نے اجتماعی زیادتی کی تھی۔

مزید :

لیّہ -