لودھراں میں ٹریفک حادثہ ، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ، ساتھی زخمی

لودھراں میں ٹریفک حادثہ ، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ، ساتھی زخمی
لودھراں میں ٹریفک حادثہ ، پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ، ساتھی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ دھنوٹ کی حدود میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر طالب علم جاں بحق او ر ساتھی زخمی ہو گیا ۔

ابتک نیوز کے مطابق لودھراں کے تھانہ دھنوٹ کی حدود میں طالب علم سکول جاتے ہوئے ٹریفک حادثے کا شکار ہو گیا ، تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے پانچویں جماعت کے خضر کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا کلاس فیلو زخمی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پاک فوج کیساتھ دوستانہ میچ کھیلنے کیلئے آسٹریلین آرمی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جسے گرفتار کرنے کیلئے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

لودھراں -