مالاکنڈ پولیس کا سرچ آپریشن، 200 سے ملزموں گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

مالاکنڈ پولیس کا سرچ آپریشن، 200 سے ملزموں گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد
مالاکنڈ پولیس کا سرچ آپریشن، 200 سے ملزموں گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد
کیپشن: Swat Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن پولیس نے آپریشن کے دوران 200 سے زائد ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق ملزموں سے قبضے سے 6 ہینڈ گرنید،14 کلاشنکوف، 45 بندوقیں برآمد، 6 ہزار کارتوس اور منشیات برآمد کی ہیں۔

مزید :

مالاکنڈ -