مالاکنڈمیں چھت گرنے سے ماں اور چاربچے جاں بحق

مالاکنڈمیں چھت گرنے سے ماں اور چاربچے جاں بحق
مالاکنڈمیں چھت گرنے سے ماں اور چاربچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مالاکنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) مالاکنڈ ڈویژن میں شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں چار بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی۔ تھانہ چپئی کے علاقے میں شدید بارش کے باعث ایک مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون، اس کے دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔

مزید :

مالاکنڈ -