بالاکوٹ میں دو سیاح دریائے کنہار کے کنارے پر سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر جاں بحق

بالاکوٹ میں دو سیاح دریائے کنہار کے کنارے پر سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر ...
بالاکوٹ میں دو سیاح دریائے کنہار کے کنارے پر سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بالاکوٹ میں دو سیاح دریائے کنہار کے کنارے پر سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق دریائے کنہار میں ڈوبنے والے دونوں سیاحو ں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیںاور ان کی شناخت بھی ہو گئی ہے ،جاں بحق ہونے والے دونوں کا تعلق ملتان سے ہے ،دریا کے کنارے پر سیلفی بناتے ہوئے سیاح سہیل کا پاﺅں پھسل گیااور دریامیں جا گرا اور کزن کوبچاتے ہوئے راشدہ نامی لڑکی نے بھی دریا میں چھلانگ لگا دی اور دونوں ڈوبنے سے جاں بحق ہو گئے ۔

مزید :

مانسہرہ -