ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کی سرکی قیمت مقرر

ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کی سرکی قیمت مقرر
ہزارہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کی سرکی قیمت مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کے سروں کی قیمتیں مقرر کر دی ، زاہد عبداللہ اور سمیع اللہ کے سروں کی قیمت 50-50 لاکھ روپے اور ظفر کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی گی۔

روزنامہ نئی بات کے مطابق ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن سعید وزیر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عبداللہ او ر سمیع اللہ افغانستان کے رہائشی ہے چار دہشت گردوں میں 2 کا تعلق ایبٹ آباد ، ایک کا ہری پور اور ایک کا بٹگرام سے بتایا جاتا ہے۔ دہشت گردوں کی زندہ یا مردہ گرفتاری کیلئے ہزارہ ڈویژن کے تمام تھانوں سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ اداروں کوسرکلر جاری کر دیا گیا۔

مزید :

مانسہرہ -