شاہراہ کاغان سے تمام رکاوٹیں دور کردی گئیں: ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی

شاہراہ کاغان سے تمام رکاوٹیں دور کردی گئیں: ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہاہے کہ شاہراہ کاغان سے تمام رکاوٹیں دور کر دی گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان این ایچ اے کا کہناتھا کہ شاہرا کاغان بالاکوٹ سے سوج تک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے اور تمام رکاوٹیں دور کر دی گئیں ہیں ۔ شاہراہ کاغان لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مقامات پر بند ہوگئی تھی۔

مزید :

مانسہرہ -