مردان کے کچہری روڈ پر خود کش حملہ ،مقدمہ درج ،حملہ آور پاکستانی نہیں تھا ،فرانز ک ذرائع

مردان کے کچہری روڈ پر خود کش حملہ ،مقدمہ درج ،حملہ آور پاکستانی نہیں تھا ...
مردان کے کچہری روڈ پر خود کش حملہ ،مقدمہ درج ،حملہ آور پاکستانی نہیں تھا ،فرانز ک ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )مردان کے کچہری روڈ پر ہونے والے دھماکے کامقدمہ تھانہ سٹی میں نا معلوم افراد کے خلاف درج ہو گیا ،فرانزک ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور پاکستانی نہیں تھا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مردان میں خود کش حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں ایس ایچ او کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا جس میں دہشت گردی سمیت چھ دفعات کو شامل کیا گیا ۔ادھر فرانزک ذرائع کا کہنا ہے کہ خود کش حملہ آور پاکستانی نہیں تھا ۔

وہ پاکستانی جس نے 10ہزار روپے کودیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبارمیں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

مزید :

مردان -