مردان: زمین کے تنازعہ پر انٹیلی جنس افسر بھائی سمیت قتل، تیسرا زخمی

مردان: زمین کے تنازعہ پر انٹیلی جنس افسر بھائی سمیت قتل، تیسرا زخمی
مردان: زمین کے تنازعہ پر انٹیلی جنس افسر بھائی سمیت قتل، تیسرا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (آئی این پی) مردان کے ضلع رستم کے علاقے لنڈے میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے سپیشل برانچ پولیس کے انسپکٹر اسرار اور اسکے بھائی کو قتل جبکہ تیسرے بھائی کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق مخالفین نے اس وقت حملہ کیا جب تینوں بھائی کھیتوں میں کام کر رہے تھے۔

مزید :

مردان -