یوم یکجہتی کشمیر کو جمعیت علماء اسلام پاکستان سینئر حسب سابق امسال بھی بھرپور انداز سے منائیگی

یوم یکجہتی کشمیر کو جمعیت علماء اسلام پاکستان سینئر حسب سابق امسال بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار خصوصی )جمعیت علماء اسلام پاکستان سینئر کے مرکزی امیر مولانا پیر عبد الرحیم نقشبندی اورمرکزی سیکرٹری جنرل مولانا حسین احمد اعوان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 5فروری کو منایے جانیوالے دن یوم یکجہتی کشمیر کو جمعیت علماء اسلام پاکستان سینئر حسب سابق امسال بھی بھرپور انداز سے منائیگی جس کے تحت ملک کے مختلف مقامات پر یکجہتی کشمیر سیمینار،کانفرنسز اور پروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا۔