دو روزہ" بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ کانگریس 21مارچ کو شروع ہو گی

دو روزہ" بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ کانگریس 21مارچ کو شروع ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپوٹر)پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان ، چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس اور پروفیسر ڈاکٹر حافظ شہزاد اشرف ، ہیڈ ڈیپارٹمنٹ آف یورالوجی اینڈ کڈنی ٹرانسپلانٹ کی زیر نگرانی شعبہ یورالوجی و گردہ ٹرانسپلانٹیشن شیخ زاید ہسپتال، ٹرانسپلانٹیشن سوسائٹی آف پاکستان، پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجیکل سرجنز، پاکستان سوسائٹی آف نیفرالوجی اور یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، لاہور کے باہمی اشتراک سے 21 اور 22 مارچ کو دو روزہ" بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ کانگریس "کا انعقاد کیا جائیگا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی فیکلٹی شرکت کرے گی۔