بلیک لسٹ چینی کمپنی کو سیف سٹی کا ٹھیکہ،نبیلہ حاکم کی تحریک التواء جمع

بلیک لسٹ چینی کمپنی کو سیف سٹی کا ٹھیکہ،نبیلہ حاکم کی تحریک التواء جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے بلیک لسٹ چینی کمپنی کو سیف سٹی پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا ٹھیلہ دینے کیخلاف اسمبلی میں تحریک التواء کار جمع کرادی۔زیڈ ٹی ای کمپنی پر اقوام متحدہ کی طرف سے پابندی اور امریکہ نے ایک کروڑ 19ڈالر جرمانہ کیا ہے۔پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ٹھیکے کی اہلیت کی شق 3.4کے تحت دنیا کے کسی بھی ملک میں کرپشن ،بلیک لسٹ یا اسی قسم کے معاملات یں ملوث کمپنی اس منصوبے کیلئے نا اہل ہے اور شاٹ لسٹ کمپنیوں کی فہرست میں اس کو شامل کرنا جرم تصور کیا جاتا ہے۔