پری حج آپریشن مکمل کرنے پر معاون انچارج ڈائریکٹر شیخ اختر کا اظہار تشکر

پری حج آپریشن مکمل کرنے پر معاون انچارج ڈائریکٹر شیخ اختر کا اظہار تشکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے کامیاب پری حج آپریشن مکمل کرنے پر معاون انچارج ڈائریکٹر شیخ اختر کا اظہار تشکر،روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیالکوٹ حج آپریشن مکمل کرنے میں ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک ،سید مجیب شاہ کی سرپرستی ،ڈپٹی کمشنر سیالکوت اور متعلقہ محکموں کے ذمہ داران کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،پی آئی اے کے سٹاف کا تعاون،تمام بنکس کے ذمہ داران کا تعاون شامل حال رہا ہے ،انہوں نے بتایا کہ38سو کے قریب عازمین کو انجکشن لگانے کے ساتھ ساتھ ان کی ادویات کی پیکنگ اور ان کی ٹریننگ ،بر وقت پاسپورٹ اور ٹکٹ کی فراہمی اللہ کی توفیق سے ممکن ہوئی،8ستمبر سے حجاج کی واپسی شروع ہو جائے گی۔