جرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ نظام بہتر کیا جائے،اہل علاقہ
لاہور(لیڈی رپورٹر)یونین کونسل 257کی اہم رہائشی آبادی نواب اور واپڈا ٹاؤن کے مکینوں کا کہنا ہے کہ جرائم کی شرح بہت زیادہ ہے آئے روز چوری ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں ان علاقوں کے اطراف میں پولیس کی بہتر پٹرولنگ اور جرائم کو کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے اس وجہ سے رہائشی ہر وقت عدم تحفظ کا شکار رہتے ہیں۔
وارداتیں