محفلِ پاک بسلسلہ شہادت حضرت سیدنا امام حسینؓ
لاہور( پ ر) محفلِ پاک بسلسلہ شہادت حضرت سیدنا امام حسینؓ جامع مسجد صدیقیہ غوثیہ شاہین آباد نزد بائی پاس شیراکوٹ بند روڈ 30ستمبر بعد نماز عشاء زیر صدارت علامہ عبدالغفار کھرل زیر نگرانی میں ہوگی۔
علامہ اصغر علی کھرل نہایت تزک اہتمام سے ہوگی۔جس میں تلاوت کلام پاک قاری محمد الطاف قادری نقابت محمد ارسلان کھرل اور خطاب حضرت علامہ مفتی اشتیاق الحسن قادری کریں گے نعت شریف قمر محی الدین قمر، کاری محمد اقبال چشتی جندرا کوی غلام عباس، حافظ محمد عمر کھرل، حافظ محمد سلیم کھرل پڑھیں گے۔