یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹر کے داخلہ فارم جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹر کے داخلہ فارم جمع کرانے کی کل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہرو (سٹی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے جس کے باعث ایف ایس سی پری انجینئرنگ میں داخلے کے امیدواران طلباءو طالبات کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا جبکہ طلباءکی تعداد کے پیش نظر پوری ٹی کے عملے نے بھی ڈیوٹی اوقات سے زائد اپنے فرائض سرانجام دیئے۔