وزیر اعظم نوازشریف ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،ندیم منا

وزیر اعظم نوازشریف ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،ندیم منا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) پی پی 139 کے نائب صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصافکے قومی اسمبلی کے ممبران کی رکنیت کو ختم نہیں کرے گی۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ملک کی موجودہ صورتحال میں تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور ملک سے دہشت گردی سمیت تمام بحرانوں کو ختم کرکے امن کا گہوارہ بنانے کیلئے بھرپور اقدام کریں گے۔