صلاح الدین انقلا بی کا جاسوسی ادب پر دوسرا ناول’ سیکرٹ آئی ‘ مارکیٹ میں آ گیا

صلاح الدین انقلا بی کا جاسوسی ادب پر دوسرا ناول’ سیکرٹ آئی ‘ مارکیٹ میں آ ...
صلاح الدین انقلا بی کا جاسوسی ادب پر دوسرا ناول’ سیکرٹ آئی ‘ مارکیٹ میں آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر )صحافی و فکشن رائٹر صلاح الدین انقلا بی کا جاسوسی ادب پر دوسرا ناول’ سیکرٹ آئی ‘ چھپ کر مارکیٹ میںآ گیا ہے۔ اس ناول میں مصنف نے ملک دشمن ایجنسیوں کی سازشوں اور دہشت گردی کی کاروائیوں کر بے نقاب کیا ہے ۔پونے تین سو صفحات پر مشتمل ناول یوسف برادرز نے غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور سے شائع کیا ہے قیمت صرف ایک سو چالیس روپے ہے۔مصنف کا پہلا ناول ’ویلکم مشن ‘ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکا ہے جبکہ انکا جدوجہد آزادی ء کشمیر کے پس منظر میں تیسرا ناول زیر ترتیب ہے۔