پنجاب یونیورسٹی میں یونائیٹڈ بینک کی نئی برانچ کا افتتاح

پنجاب یونیورسٹی میں یونائیٹڈ بینک کی نئی برانچ کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے پنجاب یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے بالمقابل یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، قائم مقام خزانہ دار راؤ محمد شریف، شعبہ مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر انجم نسیم صابری ،گروپ ایگزیکٹیو آف ریٹیل بینک ضیاء اعجاز، گروپ ہیڈ کسٹمر سروسزجبار جونیجو، جنرل مینجر لاہور شہزاد اقبال،برانچ مینجر سمیرا شکیل کے علاوہ بینک کا دیگر عملہ بھی موجود تھا۔



اس موقع وائس چانسلر ڈاکٹرمجاہد کامران نے کہا کہ بینک پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور ملازمین کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی کا باعث بنے گا۔
ف