کالم نگار سعد اختر کا جسٹس جاوید اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت

کالم نگار سعد اختر کا جسٹس جاوید اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) معروف کالمسٹ سعد اختر نے کہاہے کہ شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اقبال کی وفات پر پاکستان کی پوری قوم سوگوار ہے ان کی ملک و قوم کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ اللہ اُن کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے ۔آمین