انجمن اشٹام فروشاں اشٹام ڈیوٹی میں اضافہ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرہ کریگی

انجمن اشٹام فروشاں اشٹام ڈیوٹی میں اضافہ کیخلاف کل احتجاجی مظاہرہ کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)حکومت پنجاب نے اس سال شرح اشٹام ڈیوٹی میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے جس کے خلاف انجمن اشٹام فروشاں پنجاب کل صبح 10 بجے ناصر باغ تا اسمبلی ہال تک احتجاجی مظاہرہ کریگی اور اس مظاہرے کی وکلاءبرادری اور سول سوسائٹیز نے بھی حمایت کی ہے اور اپنی بھرپور شرکت کا یقین دلایا ہے۔