نر یند ر مو دی کا کشمیر یو ں کے دل جیتنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،طارق احسان

نر یند ر مو دی کا کشمیر یو ں کے دل جیتنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)یو تھ فو ر م فار کشمیر پنجا ب کے چیف آرگنا ئز رطا رق احسان غو ری نے کہا ہے کہ بھا رتی وزیر ا عظم نر یند ر مو دی کا کشمیر یو ں کے دل جیتنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا کشمیری غیو ر بہا در اور غیر ت مند ہیں اور وہ گزشتہ 66سالو ں میں بھا رتی حکمرا نوں اور غاصب افوا ج کے ہا تھوں مظلوم کشمیر یوں کے ساتھ ظلم و ستم اور نا رو اسلوک کو کبھی فرا موش نہیں کر سکتے بھا رتی وزیراعظم کے دور ہ کشمیر کے دوران جس طرح کشمیر میں 1100چو کیا ں اور 8لا کھ فو ج تعینات کر کے کر فیو لگا کر سڑکوں کو سنسان کر دیا گیا اس سے کشمیر یوں کے دل میں بھا رتی حکمرانوں کے متعلق احساسات کا بخو بی اندا ز ا لگایا جا سکتا ہے کسی قوم کو بندو ق کی نو ک پر زیا دہ دیر غلام بنا کر نہیں رکھا جا سکتا اور وہ دن قریب ہے جب کشمیریوں کی لازوال جد وجہد رنگ لائے گی اور بھا رت کو کشمیر چھو ڑنا پڑے گا نریند ر مو دی کے کشمیر کے دورہ کے دوران کشمیر ی پنڈ توں کی علیحدہ بستیاں بنانے کی بات مضحکہ خیز ہے۔ تھ فو رم فار کشمیر ایک ملین دستخطی مہم کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر اجا گر کر نے کے لئے کوشا ں ہے

جبکہ کشمیر میں وشنو دیوی کے مند ر کو بھار ت سے ملا نے کے لئے 25کلو میٹر طو یل ریلوے لا ئن کی تعمیر جیسے منصوبوں سے کشمیر یوں کے دل نہیں جیتے جا سکتے یو اور ہم کشمیر یوں کو حق خو د ارا دیت دلائیں گے ۔
اور یہی کشمیر یوں کے مسئلہ کا حقیقی حل ہو گا۔