لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں بی ایس آنرز کی پہلی میرٹ لسٹ آویزاں

لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی میں بی ایس آنرز کی پہلی میرٹ لسٹ آویزاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فار وےمن ےونےورسٹی نے بی ایس آنرز کی پہلی میرٹ لسٹ آویزاں کر دی۔چار سالہ ڈگری پروگرام میں سائنس مضامین میرٹ میں سر فہرست رہے جبکہ دوسرے نمبر پر منجمنٹ سائنسز اور الیکٹریکل انجینئرنگ قرار پائے۔پہلی میرٹ لسٹ کی فیس 10 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکتی ہے اور اسی روز شام کو دوسری میرٹ لسٹ لگا دی جائے گی۔بی ایس بائیو ٹیکنالوجی 928 نمبروں کے ساتھ ٹاپ پر رہا۔ باٹنی 836 ،کیمسٹری913،زوآلوجی876 ،فزکس 846 جبکہ کمپیوٹر سائنس کا میرٹ 868رہا۔ الیکٹریکل انجینئرنگ کےلئے یو ای ٹی کے ٹیسٹ کو بنےاد بناکر 69.52% میرٹ بنا ہے۔