جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاﺅن کا سٹینو گرافر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور(نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹاﺅن کے سٹینو گرافر محبوب الہی کواینٹی کرپشن نے مبینہ طور پر 30ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے اس حوالے سے مذکورہ سٹینو کاکہنا ہے کہ اس نے کسی سے رشوت نہیں لے ہی ،مذکورہ رقم رشوت کی نہیں بلکہ ادھار کی تھی ۔
ا