ایپکا میو ہسپتال لاہور کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

ایپکا میو ہسپتال لاہور کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میو ہسپتال لاہور کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ مہمان خصوصی اے ایم ایس ایڈمن میو ہسپتال ڈاکٹر جاوید منیر، اے ایم ایس میو ہسپتال لاہور ، مختار احمد گجرجنرل سیکرٹری آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن لاہور دویژن جسکی صدارت آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میو ہسپتال کے صدر اسلم انصاری نے کی۔اس موقع پر اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر طاہر خلیل نے ایسوسی ایشن کے کاموں کو سراہا ۔مختار احمد گجرجنرل سیکرٹری آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن لاہور دویژن نے بھی خطاب کیا۔