اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی، اعجازاحمدچوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، شبیرسیال،ثوبیہ کمال اور فیاض بھٹی ،لقمان قا ضی اور ا شتیا ق ملک نے پارٹی کے رہنما رانا اختر حسین کی خا لہ کے انتقال پر گہرے دکھ ا کا اظہار کیا اور دعاء کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوارخاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین