حسین نواز کی تصویر لیک اور ڈان لیک میں ایک ہی ہا تھ ملو ث ہے، فیاض بھٹی

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے کہا ہے کہ حسین نواز کی تصویر لیک اور ڈان لیک میں ایک ہی ہا تھ ملو ث ہے شفا ف تحقیقا ت کے بعد مجرم حکمرانو ں کی صفو ں سے ہی برآ مد ہو نگے کر پشن لیگ احتسا ب سے بچنے کے تمام حر بے استعما ل کر رہی ہے مگر اب احتسا ب ان کا مقد ر بن چکا ہے نواز شریف کی طلبی کے بعد انکے در باریو ں کی بھی باری آنے والی ہے جنہوں نے کر پشن کی بہتی گنگا میں ہا تھ دھو ئے ہیں نواز شریف کی جے آئی ٹی میں طلبی تحریک انصا ف اورعوام کی بڑی کامیا بی ہے تحر یک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خان کی بیس سا لہ کر پشن کیخلا ف تحریک کامیا ب ہو گئی ہے ۔