میٹرک امتحان کے ریگولر و پرایؤیٹ داخلہ فارم جمع کروانے کی تواریخ میں توسیع

میٹرک امتحان کے ریگولر و پرایؤیٹ داخلہ فارم جمع کروانے کی تواریخ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ پاکستان) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک امتحان سالانہ 2018ء کے ریگولر و پرایؤیٹ داخلہ فارم جمع کروانے کی تواریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق داخلہ فارم سنگل فیس 22دسمبر، دو گنا 29دسمبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 05جنوری 2018ء تک حبیب بنک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ میٹرک کا سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہو گا۔