شہزاد احمد سلطانی کی والدہ کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہار تزعزیت
لاہور( خبرنگار) انجمن طلباء اسلام کے سابق رہنما اور آستانہ عالیہ دربار سلطانیہ والے کے سجادہ نشین شہزاد احمد سلطانی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں انکی وفات پرانجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر سید بو علی شاہ ،چوہدری محمد عاکف طاہر ،ریحان طاہر قادری ،محمد اکرم رضوی ،نظام مصطفی پارٹی کے صدر حاجی محمد حنیف طیب ،سید آفتاب عظیم بخاری، سنی اتحاد کونسل کے چےئرمین صاحبزادہ حامدرضا،ارشد مصطفائی ،مفتی محمد رمضان جامی اور دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔
اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے بھی دعاکی گئی کہ اللہ پاک انہیں خاص جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرو جمیل سے نواز ے ۔ہم شہزاد سلطانی کے غم میں برابر کے شریک ہیں و
Back to Conversion Tool